نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ
نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ
Naat-e-Rasool (SAW) 1,962 کلام
سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی — بارگاہِ رسالت ﷺ میں منظوم نذرانۂ عقیدت
منگتوں پہ نظر یا گنج شکر آباد رہے تیرا پاک پتن
اے خواجہ قطب کے نور نظر آباد رہے تیرا پاک پتن
عبدالستار نیازی
Modernیا علی مرتضیٰ مولا مشکل کشا جس پہ چشم کرم آپ کی ہو گئی
اس کی قسمت کے روشن دیے ہو گئے دور آلام کی تیرگی ہو گئی
عبدالستار نیازی
Modernکرم کرو اے میرے شہنشاہ غریب نواز
کھڑا ہے در پہ یہ حال تباہ غریب نواز
عبدالستار نیازی
Modernعلی لج پال سوہنا سخی بے مثال سوہنا
شان کیہڑاد سے میرے مصطفیٰ دے ویر دا
عبدالستار نیازی
Modernتمہارے نام پہ سب کچھ ملا غریب نواز
تمہارے نام پہ سب کچھ فدا غریب نواز
عبدالستار نیازی
Modernحقیقت میں ہو سجدہ جبہ سائی کا بہانہ ہو
الٰہی میرا سر ہو اور ان کا آستانہ ہو
بیدم شاہ وارثی
Classicalعدم سے لائی ہے ہستی میں آرزوئے رسولؐ
کہاں کہاں لئے پھرتی ہے جستجوئے رسول
بیدم شاہ وارثی
Classicalکعبۂ دل قبلۂ جاں طاق ابروئے علی
ہو بہو قرآن ناطق مصحف روئے علی
بیدم شاہ وارثی
Classicalآئی نسیم کوئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم
کھنچنے لگا دل سوئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم
بیدم شاہ وارثی
Classicalوہی دیتے ہیں مجھ کو اور انہیں سے مانگتا ہوں میں
نظام الدین سلطان المشائخ کا گدا ہوں میں
بیدم شاہ وارثی
Classicalمیں آپ کا دیوانہ ہوں محبوب الٰہی
اپنے سے بھی بیگانہ ہوں محبوب الٰہی
بیدم شاہ وارثی
Classical