نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ
نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ
Naat-e-Rasool (SAW) 1,962 کلام
سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی — بارگاہِ رسالت ﷺ میں منظوم نذرانۂ عقیدت
لم یات نظیرک فی نظرٍ مثل تو نہ شد پیدا جانا
جگ راج کو تاج تورے سر سو ہے تجھ کو شہ دوسرا جانا
امام احمد رضا خان بریلوی
Classicalکہیا نبی حسین ہر پل ہماری نظروں میں شان رکھنا
جو تم نے ہم کو زبان دی ہے تو پھر یہ پاسِ زبان رکھنا
احمد علی حاکم
Contemporaryیہ دل بھی حسینی ہے یہ جاں بھی حسینی ہے
الحمد کہ اپنا تو ایماں بھی حسینی ہے
احمد علی حاکم
Contemporaryحسین و حسن کا دلبر علی اکبر علی اکبر
مرا ہادی مرا رہبر علی اکبر علی اکبر
احمد علی حاکم
Contemporaryولیاں دے ولی ہو باواجی سلطان دے سلتان تسیں
تیرے در دے منگتے ہاں از لوں کجھ کر دیو واج دان تسیں
عبدالستار نیازی
Modernغوثاں دے غوث دی محفل اے ایتھے آکے نہ تکرار کریں
اینویں ماریا جاسیں بے خبرا او ہدی شان دا نہ انکار کریں
عبدالستار نیازی
Modernمیرے داتا کے عرس پر آنے والو سنو آ رہی ہے سدائے بلالی
کوئی دم میں ہیں آنے والے محمدؐ سجائے ہوئے دوش پر کملی کالی
عبدالستار نیازی
Modernہو نظر ہم پہ اجمیر والے ہم منگتے ہیں تیری گلی کے
تیرے لطف و کرم کے سہارے بیت جائیں گے دن زندگی کے
عبدالستار نیازی
Modern