→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

حمدیہ کلام و مناجاتِ باری تعالیٰ

۞

حمدیہ کلام و مناجاتِ باری تعالیٰ

Hamd & Divine Praise 156 کلام

تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا — بارگاہِ رب العزت میں پیش کردہ منتخب، روح پرور اور لازوال حمدیہ کلام

حمدیہ کلام و مناجاتِ باری تعالیٰ

ہے ہمیشہ دم بہ دم تیرا کرم

اے خدا تو ہی مٹاتا ہے الم

حمدیہ کلام و مناجاتِ باری تعالیٰ

تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

کیسی زمیں بنائی کیا آسماں بنایا

حمدیہ کلام و مناجاتِ باری تعالیٰ

مری نوائے پریشاں کو یا رب اثر دے

دلِ بیدار دے اور دیدۂ تر دے

حمدیہ کلام و مناجاتِ باری تعالیٰ

تو رازِ کن فکاں ہے اپنی آنکھوں پر عیاں ہو جا

خودی کا رازداں ہو جا خدا کا ترجماں ہو جا

حمدیہ کلام و مناجاتِ باری تعالیٰ

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری

حمدیہ کلام و مناجاتِ باری تعالیٰ

کبھی اے حقیقتِ منتظر نظر آ لباسِ مجاز میں

کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبینِ نیاز میں

حمدیہ کلام و مناجاتِ باری تعالیٰ

تو ہی معبود برحق ہے تیرا کوئی نہیں ثانی

بقا تیری ہے باقی ہر کوئی فانی ہے بس فانی

حمدیہ کلام و مناجاتِ باری تعالیٰ

یا رب نظرِ کرم کہ گناہوں کا بار ہے

لیکن ترے حبیب کا دامن قرار ہے

حمدیہ کلام و مناجاتِ باری تعالیٰ

خداوندا تری قدرت کے آگے کون دم مارے

کہ تیرے حکم کے تابع ہیں سارے چاند اور تارے

حمدیہ کلام و مناجاتِ باری تعالیٰ

اے خدا اے فضل کرنے والے ربِّ ذوالمنن

تو نے بخشی ہے ہمیں یہ زندگی یہ روح و تن

حمدیہ کلام و مناجاتِ باری تعالیٰ

اے کائنات کے پروردگار رحم فرما

گناہوں میں گھری اس جان پر رحم فرما

حمدیہ کلام و مناجاتِ باری تعالیٰ

دلوں کے بھید جاننے والا مرا خدا ہے

وہ ہر قدم پر مری خطاؤں کو ڈھانپتا ہے