→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

اردو غزلیں

۞

اردو غزلیں

Ghazals Archive 1,448 کلام

نازکی اس کے لب کی کیا کہیے، پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے — شاہکار اردو غزلوں کا سب سے بڑا مجموعہ

اردو غزلیں

کہو نہ ایسے ستم گر سے حالِ دل اپنا

جو مسکرا کے بگاڑے سنورتا دل اپنا

اردو غزلیں

یا مجھے افسرِ شاہانہ بنایا ہوتا

یا مرا تاج گدایانہ بنایا ہوتا

اردو غزلیں

بھری ہے دل میں جو حسرت کہو تو کس سے کہوں

ہمارے درد کی الفت کہو تو کس سے کہوں

اردو غزلیں

لگتا نہیں ہے دل مرا اجڑے دیار میں

کس کی بنی ہے عالمِ ناپائیدار میں

اردو غزلیں

نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں، نہ کسی کے دل کا قرار ہوں

جو کسی کے کام نہ آ سکے، میں وہ ایک مشتِ غبار ہوں!

اردو غزلیں

بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی

جیسی اب ہے تری محفل کبھی ایسی تو نہ تھی

اردو غزلیں

اب کوئی گلشن نہ اجڑے، اب وطن آزاد ہے

ہر لب پہ نغمۂ الفت و مسرت شاد ہے

اردو غزلیں

آگے بھی جانے نہ تو، پیچھے بھی جانے نہ تو

جو پل ہے بس یہی اک پل ہے پیارے!

اردو غزلیں

کسی کو اپنا بنانے کی آرزو ہے ہمیں

محبتوں کو سجانے کی آرزو ہے ہمیں

اردو غزلیں

مری محفل میں تم آئے تو اجالا ہوا

دلِ ویراں کو محبت کا سہارا ہوا

اردو غزلیں

تیرے پیار کا آسرا چاہتا ہوں

وفا کی گلی میں ٹھہرنا چاہتا ہوں

اردو غزلیں

تنگ آ چکے ہیں کشمکشِ زندگی سے ہم

ٹھکرا نہ دیں جہاں کو کہیں بے دلی سے ہم