اردو غزلیں
اردو غزلیں
Ghazals Archive 1,448 کلام
نازکی اس کے لب کی کیا کہیے، پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے — شاہکار اردو غزلوں کا سب سے بڑا مجموعہ
دنیا کی کچھ خبر تھی نہ عقبیٰ کا ہوش تھا
کیا جانے کس جہاں میں ترا بادہ نوش تھا
بیدم شاہ وارثی
Classicalحلقہ بگوش گیسوئے خم دار ہو گیا
یا رب میں کس بلا میں گرفتار ہو گیا
بیدم شاہ وارثی
Classicalجس کو دیکھا یار تیرا عاشق نا دیدہ ہے
مجھ پہ کیا موقوف اک عالم ترا گرویدہ ہے
بیدم شاہ وارثی
Classicalسنا تھا لطف ہوتے ہیں حسینوں کی محبت میں
مگر دل دے کے ہم تو پڑ گئے سرکار آفت میں
بیدم شاہ وارثی
Classicalشادی و الم سب سے حاصل ہے سبک دوشی
سو ہوش مرے صدقہ تجھ پر مری بے ہوشی
بیدم شاہ وارثی
Classicalہم غم زدوں کی موت کیا اور کیا ہماری زندگی
بس ہجر کی شب موت ہے اور وصل کے دن زندگی
بیدم شاہ وارثی
Classicalسنی جو میری مصیبت کی داستاں تو کہا
کہ پھر کہو یہ بڑے لطف کا فسانہ تھا
بیدم شاہ وارثی
Classicalمجھی سے پوچھتے ہو میں ہی بتلا دوں کہ تم کیا ہو
تجلی طور سینا کی میرے گھر کا اجالا ہو
بیدم شاہ وارثی
Classicalمجھے جلووں کی اس کے تمیز ہو کیا میرے ہوش و حواس بجا ہی نہیں
ہے یہ بے خبری کہ خبر ہی نہیں وہ نقاب اٹھا کہ اٹھا ہی نہیں
بیدم شاہ وارثی
Classicalجھک کے ساغر سے گلے ملتا ہے پیمانے کی عید
اپنی ہستی سے گزر جانا ہے مستانے کی عید
بیدم شاہ وارثی
Classical