زینب علی نے پاکستانی دیہی زندگی، سرسبز کھیتوں، پہاڑوں اور ندی کی صفائی و خوبصورتی کو کمال مہارت سے کینوس پر اتارا ہے۔
ہم پاکستان اور دنیا بھر کے باصلاحیت بچوں کے فن پارے ان کے نام، تصویر اور اسکول کے ساتھ مفت شائع کرتے ہیں تاکہ ان کی حوصلہ افزائی ہو سکے!