عبداللہ طارق کے خلائی راکٹ اور سیاروں کے سفر کی پینٹنگ بچوں کے سائنسی تجسس اور روشن مستقبل کے خوابوں کی شاندار عکاس ہے۔
ہم پاکستان اور دنیا بھر کے باصلاحیت بچوں کے فن پارے ان کے نام، تصویر اور اسکول کے ساتھ مفت شائع کرتے ہیں تاکہ ان کی حوصلہ افزائی ہو سکے!