عائشہ عمر نے گہرے نیلے آسمان پر مسکراتے ہوئے چاند اور ستاروں کے سائے میں شاندار مسجد اور مینار کی ایسی مسحور کن منظر کشی کی ہے جس نے سب کے دل موہ لیے ہیں۔
ہم پاکستان اور دنیا بھر کے باصلاحیت بچوں کے فن پارے ان کے نام، تصویر اور اسکول کے ساتھ مفت شائع کرتے ہیں تاکہ ان کی حوصلہ افزائی ہو سکے!