محمد حذیفہ نے سبز ہلالی پرچم اور مینارِ پاکستان کی تصویر میں حب الوطنی اور آزادی کے جذبے کو شاندار انداز میں اجاگر کیا ہے۔
ہم پاکستان اور دنیا بھر کے باصلاحیت بچوں کے فن پارے ان کے نام، تصویر اور اسکول کے ساتھ مفت شائع کرتے ہیں تاکہ ان کی حوصلہ افزائی ہو سکے!