6 سالہ حمزہ بلال نے جنگل کے بادشاہ شیر اور معصوم خرگوش کی مسکراتی دوستی کا ایسا پیارا خاکہ بنایا ہے جس نے سب کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیر دی ہے۔
ہم پاکستان اور دنیا بھر کے باصلاحیت بچوں کے فن پارے ان کے نام، تصویر اور اسکول کے ساتھ مفت شائع کرتے ہیں تاکہ ان کی حوصلہ افزائی ہو سکے!