رمضان المبارک اور روزے کے روحانی و اخلاقی مقاصد: تزکیہ، تقویٰ اور باہمی ہمدردی
رمضان المبارک محض بھوک پیاس برداشت کرنے کا نام نہیں بلکہ نفس امارہ پر قابو، دلوں کی صفائی اور قرآن سے تعلق کا سالانہ تربیتی کورس ہے۔ روزے کے طبی، معاشرتی اور روحانی فیوض کا احاطہ۔
