اسلامی معاشی نظام: سود کی تباہ کاریاں، حلال تجارت اور منصفانہ تقسیمِ دولت
سرمایہ دارانہ اور اشتراکی نظاموں کی ناکامی کے بعد اسلامی معیشت ہی دنیا کو افراطِ زر، قرضوں کے جال اور ارتکازِ دولت سے نجات دلا سکتی ہے۔ سود کی حرمت اور حلال تجارت کے سنہری اصولوں کا تفصیلی تجزیہ۔
