شاعری ہب / غزل / اپنے سر کیوں غیر کا احسان لو

اپنے سر کیوں غیر کا احسان لو

Apne Sar Kyun Ghair ka Ehsaan Lo

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

اپنے سر کیوں غیر کا احسان لو

خود پر کچھ لو، مجھ کو تم ، پہچان لو

تم پہ صدقے ، جان لو ، ایمان لو

ہاں ، مگر ہم کو تو اپنا جان لو

مان لو ! کہنا ہمارا مان لو

جانتے تو ہو ، ہمیں پہچان لو

تم کبھی اپنا ہمیں گردان لو

ہم تمہارے تھے ، تمہارے ہی رہے

آگئے بے وقت کے مہمان لو

اشک اُمڈ آئے ہیں اُن کے رُوبرو

نہیں کہتا کہ میری مان لو

ہو سکے تم سے، تو سُن لو ایک بات

وہ سر بائیں نہ آئیں گے نصیر !

وقت آ پہنچا ہے ، لمبی تان لو

Apne sar kyun ghair ka ehsaan lo

Khud par kuch lo, mujh ko tum, pehchaan lo

Tum pe sadqay, jaan lo, imaan lo

Haan, magar hum ko to apna jaan lo

Maan lo! kehna hamara maan lo

Jaante to ho, hamein pehchaan lo

Tum kabhi apna hamein gardaan lo

Hum tumhare thay, tumhare hi rahay

Aa gaye be-waqt ke mehmaan lo

Ashk umad aaye hain un ke roobroo

Nahi kehta ke meri maan lo

Ho sakay tum se, to sun lo ik baat

Woh sar-e-baaein na aayein ge Naseer!

Waqt aa pohncha hai, lambi taan lo

غزل Urdu
Comment
پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ
تعارفِ شاعر 🏛️ عہدِ جدید

پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ

⏳ 1949ء – 2009ء
📍 گولڑہ شریف، اسلام آباد، پاکستان

سید پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ (14 نومبر 1949ء – 13 فروری 2009ء، گولڑہ شریف، اسلام آباد) خانقاہِ عالیہ گولڑہ شریف کے سجادہ نشین، عظیم صوفی بزرگ، محقق اور قادر الکلام شاعر تھے۔ وہ حضرت پیر مہر علی شاہؒ کے پڑپوتے تھے۔ پیر نصیر الدین...

✍️ جواب دیں / تبصرہ فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے۔