شاعری ہب / Qataa / پردیسیوں سے پوچھو کہ عید کیا ہوتی ہے

پردیسیوں سے پوچھو کہ عید کیا ہوتی ہے

Pardesiyon se Poochho ke Eid Kya Hoti Hai

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

پردیسیوں سے پوچھو کہ عید کیا ہوتی ہے

فون کی اسکرین پہ سجی امید کیا ہوتی ہے

جب ماں روتے ہوئے عید مبارک کہتی ہے

تب سمجھ آتا ہے کہ ہجر کی دید کیا ہوتی ہے

Pardesiyon se poochho ke eid kya hoti hai

Phone ki screen pe saji umeed kya hoti hai

Jab maa rote hue eid mubarak kehti hai

Tab samajh aata hai ke hijr ki deed kya hoti hai

Qataa
Comment
ن
تعارفِ شاعر 🏛️ روایتی و کلاسیکی

نامعلوم / روایتی کلام

وہ لازوال اور مقبولِ عام نعتیں اور سلام جن کے تخلیق کار تاریخ میں نامعلوم ہیں یا جو روایتی ثنا خوانی کا حصہ ہیں۔

✍️ جواب دیں / تبصرہ فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے۔