شعلہ تھا جل بجھا ہوں ہوائیں مجھے نہ دو
Shola Tha Jal Bujha Hoon Hawayein Mujhe na Do
شعلہ تھا جل بجھا ہوں ہوائیں مجھے نہ دو
میں کب کا مر چکا ہوں صدائیں مجھے نہ دو
جو زہر پی چکا ہوں تمہی نے مجھے دیا
اب تم ہو زندگی کی دعائیں مجھے نہ دو
اک بار گر پڑا ہوں تو اٹھنا محال ہے
احباب مصلحت کی قبائیں مجھے نہ دو
Shola Tha Jal Bujha Hoon Hawayein Mujhe Na Do
Main Kab Ka Mar Chuka Hoon Sadayein Mujhe Na Do
Jo Zahr Pee Chuka Hoon Tumhi Ne Mujhe Diya
Ab Tum Ho Zindagi Ki Duayein Mujhe Na Do
غزل

تعارفِ شاعر
🏛️ عہدِ جدید
احمد فراز
سید احمد شاہ المعروف احمد فراز (12 جنوری 1931ء – 25 اگست 2008ء) پاکستان اور اردو دنیا کے سب سے مقبول، ہر دلعزیز اور رومانوی و مزاحمتی شاعری کے بے تاج بادشاہ تھے۔ آپ کوہاٹ میں پیدا ہوئے۔ احمد فراز کو جدید دور کا 'غالب'...
