قدیم بلوری نگینہ سختی: 7.5 Mohs سیارہ: سیارہ زہرہ (Venus)

زرقون پتھر کے فوائد، خواص اور برکات

Zircon (Zargoon)

الماس (ہیرے) کی مانند جگمگاتا ہوا نگینہ، جو مادی آسودگی اور وجاہت عطا کرتا ہے

رنگ: شیشے اور ہیرے کی طرح شفاف بے رنگ، نیلا، زرد
موافق برج: برج ثور، برج میزان
موافق دھات: چاندی یا پلاٹینم
پہننے کا دن: جمعہ کا دن

📖 تعارف، تاریخ و دریافت

زرقون کا شمار قدیم پتھروں میں ہوتا ہے، یہ حجم اور وزن میں الماس سے زیادہ ہوتا ہے اور ظاہری شکل و شباہت میں الماس سے اس قدر مماثلت رکھتا ہے کہ دونوں پتھروں میں امتیاز کرنا دشوار ہو جاتا ہے صرف وزن کے فرق اور حجم کے لحاظ سے ہی اس کی شناخت کی جا سکتی ہے یہ کافی چمکدار پتھر ہے۔

📜 احادیث شریف، روایات و تاریخی اہمیت

مختلف زبانوں میں اس کے مختلف نام ہیں، جو درج ذیل ہیں۔ انگریزی میں اس کا نام زرقون ہے ہندی زبان میں اس پتھر کو گو میدہ کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ اُردو میں یہ پتھر زرقون کہلاتا ہے اسے گومیہ بھی کہا جاتا ہے لیکن اکثر انگریزی کا نام لیا جاتا ہے عربی زبان مں اس پتھر کا نام معمل ہے۔ سنسکرت میں اس پتھر کو گو میدک کہتے ہیں۔

💎 ماہیت، اقسام اور درجات

زرقون کی اقسام اور رنگت زرقون کی رنگوں کے لحاظ سے کئی اقسام ہیں، جو درج ذیل ہیں۔ سبز زرقون، نیلا زرقون، نارنجی زرقون، سرخ زرقون، پیلا زرقون، بلوری زرقون، پیلا خاکستری زرقون۔

🔮 سحری، روحانی و نجومی اثرات

زرقون کے طبی خواص اور فوائد دوران خون: زرقون خون کی گردش میں اعتدال پیدا کرتا ہے اور صحت و تندرستی قائم رکھتا ہے لكنت: اس کے استعمال سے ہکلاہٹ ( لکنت ) ختم ہو جاتی ہے۔ جوڑوں کا درد: اس کے استعمال سے جوڑوں کا درد ختم ہو جاتا ہے مرض گٹھیا میں بے حد مفید ہے فالج و لقوہ: زرقون اعصابی اور امراض لقوہ و فالج میں بطور دوا شفا بخشتا ہے۔ دماغی خشکی: اس سے دماغی خشکی دور ہوتی ہے یہ بے خوابی کے مرض کو ختم کرتا ہے۔ مراق و نسيان: زرقون مرض نسیان اور مراق کو ختم کرتا ہے۔ موذی امراض: یہ پتھر انسان کو آتشک، سوزاک اور جذام جیسے امراض خبیثہ سے محفوظ رکھتا ہے۔ مردانه امراض: یہ پتھر قوت مردمی ( قوت باہ میں اضافہ کرتا ہے نا مردی کو دور کرتا ہے اور عضو خاص کی کمزوری وستی کو ختم کرتا ہے سيلان الرحم: زرقون خواتین کے مرض سیلان الرحم (لیکوریا) میں بے حد مفید ہے میہ رحم کوطاقت دیتا ہے۔

🩺 طبی و جسمانی شفا بخشی کے خواص

✨ مزید مشاہدات و مجربات

زرقون کی دو اقسام مشہور اور عام ہیں۔

جر گونز: یہ ہلکے زرد رنگت کا زرقون ہے یہی زرقون کی اعلیٰ قسم ہے اس کے علاوہ زرقون کی ایک قسم وہ ہے جس میں داغ شگاف یا چیر کا نشان ہوتا ہے اسے عیب دار زرقون کہا جاتا ہے۔

هائی سنته: یہ زرقون رنگت میں سرخی مائل خاکستری اور تاریخی سرخ ہوتا ہے اس کے بڑے ذخائر سری لنکا میں ہیں ۔

💍 پہننے کا شرعی و اصولی طریقہ

موافق دھات: چاندی یا پلاٹینم
پہننے کی انگلی: انگوٹھی والی انگلی
مبارک دن و وقت: جمعہ کا دن
موافق بروج: برج ثور، برج میزان

ضروری ہدایت: انگوٹھی پہننے سے قبل پتھر کو عرقِ گلاب یا پاک پانی سے دھو لیں اور باوضو ہو کر درود شریف پڑھتے ہوئے دائیں ہاتھ میں پہنیں۔