چمکدار پرکشش نگینہ سختی: 6.0 – 6.5 Mohs سیارہ: سیارہ شمس (Sun)

سنگ ستارہ کے فوائد، خواص اور برکات

Goldstone / Sunstone

ستاروں کی طرح دمکنے والا خوشنما نگینہ، جو مایوسی کو مٹا کر نئی امید و توانائی جگاتا ہے

رنگ: سرخ بھورا جس میں تانبے کے کرسٹلز ستاروں کی طرح چمکتے ہیں
موافق برج: برج اسد، برج قوس
موافق دھات: تانبا یا چاندی
پہننے کا دن: اتوار کا دن

📖 تعارف، تاریخ و دریافت

یہ بھورے اور براؤن رنگ کا خوشنما چمکدار پتھر ہے اس میں بہت چھوٹے ذرات ستاروں کی طرح چمکتے ہیں، اس کا سنہرا رنگ معرفت الہی پیدا کرتا ہے اس کے افعال و خواص لہنسیا سے ملتے جلتے ہیں، سنگ ستارہ کو گھنے سے اس میں برقی طاقت پیدا ہوتی ہے زمانہ قدیم میں چاندی اور سونے کی ڈبیوں کے خوبصورت ڈھکنے تیار ہوتے تھے یہ پتھر جاپان میں عمدہ پایا جاتا ہے اصلی شکل میں دستیاب ہوتا ہے۔

📜 احادیث شریف، روایات و تاریخی اہمیت

اس کو سنسکرت میں سورنا مکھی کہتے ہیں۔

💎 ماہیت، اقسام اور درجات

کہا جاتا ہے Chrysoprase انگریزی میں

🩺 طبی و جسمانی شفا بخشی کے خواص

عورتوں کے لیے بھی قدرت نے اس پتھر میں شفا کا عنصر پیدا کیا ہے خواتین اس سے فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔

✨ مزید مشاہدات و مجربات

مختلف زبانوں میں اس کے مختلف نام ہیں، مثلاً سور ناگلی، کرسو ہر بہبپرن سین وغیرہ۔

عورتوں کے لیے بھی قدرت نے اس پتھر میں شفا کا عنصر پیدا کیا ہے خواتین اس سے فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔

وضع حمل: بچے کی پیدائش میں آسانی کے لیے سنگ ستارہ کو در دزه ( زچگی کا درد شروع ہونے پر عورت اپنے سر پر باندھ لے تو وضع حمل آسان ہو جاتا ہے۔

💍 پہننے کا شرعی و اصولی طریقہ

موافق دھات: تانبا یا چاندی
پہننے کی انگلی: درمیانی یا انگوٹھی والی انگلی
مبارک دن و وقت: اتوار کا دن
موافق بروج: برج اسد، برج قوس

ضروری ہدایت: انگوٹھی پہننے سے قبل پتھر کو عرقِ گلاب یا پاک پانی سے دھو لیں اور باوضو ہو کر درود شریف پڑھتے ہوئے دائیں ہاتھ میں پہنیں۔