تعارف، تاریخ و دریافت
یہ سرخ بھورے رنگ کا پتھر ہوتا ہے مگر اس میں زردی کی جھلک ہوتی ہے، سفید پتھر میں سنہرا رنگ جھلکتا ہے اور چمک میں بلور سے ملتا جلتا ہے یہ بہت خوبیوں کا مالک ہے سورج کی طرح اپنے چاروں طرف ایک ہالہ رکھتا ہے۔
احادیث شریف، روایات و تاریخی اہمیت
عربی میں اسے حجر الشمس کہا جاتا ہے۔
ماہیت، اقسام اور درجات
کہا جاتا ہے Sun Stone انگریزی میں اسے
مزید مشاہدات و مجربات
اس پتھر کو سنسکرت میں سوریا کا نام دیا گیا ہے۔
مختلف زبانوں میں اس کے مختلف نام ہیں، مثلاً صلے کٹ میلے اسٹون پر وفری وغیرہ۔
دل و دماغ کو سکون اور فرحت بخشتا ہے مسرتوں سے مالا مال کرتا ہے
پہننے کا شرعی و اصولی طریقہ
موافق دھات: سونا یا تانبا
پہننے کی انگلی: انگوٹھی والی انگلی
مبارک دن و وقت: اتوار کی صبح
موافق بروج: برج اسد (Leo)
ضروری ہدایت: انگوٹھی پہننے سے قبل پتھر کو عرقِ گلاب یا پاک پانی سے دھو لیں اور باوضو ہو کر درود شریف پڑھتے ہوئے دائیں ہاتھ میں پہنیں۔