تعارف، تاریخ و دریافت
بلڈ اسٹون کا رنگ اس کے نام کی طرح سرخ نہیں بلکہ سبز ہوتا ہے البتہ اس پر ایسے دھبے یا نشانات موجود ہوتے ہیں جیسے اس پر خون کے چھینٹے پڑے ہوں انہی خون کے دھبوں کی وجہ سے اسے بلڈ اسٹون کا نام دیا گیا ہے اس کا عربی نام حجر الدم ہے۔
احادیث شریف، روایات و تاریخی اہمیت
اقسام اگر چہ بلڈ اسٹون خون کے دھبوں والا گہرے سبز رنگ کا ہوتا ہے لیکن اس کی دوسری قسم سرخ رنگ کی بھی ہے لیکن سرخ پتھر آج کل انتہائی نایاب ہے۔
ماہیت، اقسام اور درجات
جریان خون: یہ پتھر ہر قسم کے جریان خون کو روکتا ہے۔
سحری، روحانی و نجومی اثرات
سحری خواص محبوب کو تابع کرنا: اگر کوئی اس پتھر کو سعد اوقات میں استعمال کرے تو سنگدل محبوب اس کا غلام ہو جاتا ہے۔
طبی و جسمانی شفا بخشی کے خواص
امراض معدہ: یہ پتھر معدے اور پیٹ کی کئی بیماریوں کے لیے شافی علاج ہے معدے کو مضبوط کرتا ہے۔
مزید مشاہدات و مجربات
امراض معدہ: یہ پتھر معدے اور پیٹ کی کئی بیماریوں کے لیے شافی علاج ہے معدے کو مضبوط کرتا ہے۔
انجماد خون: اس پتھر کو استعمال کرنے والے کا خون منجمد اور گاڑھا نہیں ہوتا، خون نارمل پتلا رہتا ہے۔
ناسور و بھگندر : یہ پھر نا سور اور بھگند رجیسے موذی امراض کو ختم کر دیتا ہے
پہننے کا شرعی و اصولی طریقہ
ضروری ہدایت: انگوٹھی پہننے سے قبل پتھر کو عرقِ گلاب یا پاک پانی سے دھو لیں اور باوضو ہو کر درود شریف پڑھتے ہوئے دائیں ہاتھ میں پہنیں۔