قدیم شاہی نگینہ سختی: 5.0 – 5.5 Mohs سیارہ: سیارہ زحل و زہرہ

لاجورد پتھر کے فوائد، خواص اور برکات

Lapis Lazuli (Lajward)

ہزاروں سال قدیم تاریخی نگینہ، وسوسوں اور اداسی کا علاج اور بصیرت کا مظہر

رنگ: گہرا نیلا جس میں سنہرے پائرائیٹ ذرات ستاروں کی طرح دمکتے ہوں
موافق برج: برج میزان، برج قوس
موافق دھات: چاندی
پہننے کا دن: ہفتہ یا جمعرات

📖 تعارف، تاریخ و دریافت

کبھی یہ درجہ سوئم کے پتھروں میں شمار ہوتا تھا مگر اس کی پیداوار میں کمی اور مانگ میں زبر دست اضافے کے بعد یہ درجہ دوئم کے پتھروں میں شمار ہونے لگا ہے۔ لاجورد Lazurite اور Lapis ایک ہی خاندان کے دو مختلف پتھر ہیں، ہمارے ہاں دونوں ایک ہی نام سے فروخت ہوتے ہیں، دونوں میں معمولی سا فرق ہے یہ ایک کم قیمت پتھر (Semi Precious) پتھر ہے مگر افادیت کے لحاظ سے کئی بڑے پتھروں سے زیادہ مانگ رکھتا ہے۔

📜 احادیث شریف، روایات و تاریخی اہمیت

سحری خواص اکثر قدیم روایتوں میں مرقوم ہے کہ انجیل اور دیگر آسمانی کتابوں میں جس نیلم کا ذکر کیا گیا ہے وہ لا جور دتھا، تقریباً تمام دنیا کے روحانی شفا گر، ہیلی روایت پسند افراد لا جور دضرور پہنتے تھے یہ دونوں پتھر عظیم تر روحانی قوت کے بہاؤ کو انسان کے تابع کر دیتے ہیں اور کائناتی توانائی کو اپنی مرضی کے موافق (ہیلنگ ) شفاء بخشی میں استعمال کیا جاسکتا ہے بدھ مت لامہ بھکشو قدیم مصری قدیم چینی بھی اس کو متبرک اور روحانی طاقتوں کا خزانہ مانتے تھے اور ہیں، چکر تھراپی میں اسے تیسری آنکھ اور کراؤن ) سہرا چکر اتھراپی کھولنے میں استعمال کیا جاتا ہے یہ خوف و ہراس ڈپریشن اور فکروں سے نجات دیتا ہے اور دل میں اطمینان اور سکون پیدا کرتا ہے آج کی شہری زندگی کے مقابلے اور ٹینشن کی فضاء میں یہ نیم قیمتی پتھر نعمت غیر مترقبہ سے کم نہیں، یہ نفسیاتی اور ذہنی عوارض سے محفوظ رکھتا ہے، خواب میں ڈرنے والے بچوں کے گلے میں لٹکانے سے خوف دور ہو جاتا ہے اور برے اور ڈراؤنے خواب آنا بند ہو جاتے ہیں، روحانی شفا گر معالج حکیم اور عامل حضرات ایسے مریضوں سے ملتے وقت ضرور پہنا کریں اس طرح کائناتی توانائی اور آفاقی صحت مندانہ انرجی مریضوں کے اعصاب میں براہ راست منتقل ہو جاتی ہے جس سے مریض جلد صحت یاب ہو جاتا ہے۔

💎 ماہیت، اقسام اور درجات

انگلینڈ امریکہ آسٹریلیا، برازیل اور یورپ میں اس کے اسی استعمال میں کامیابی کی وجہ سے اس کی قیمت اور مانگ میں زبردست اضافہ ہوا ہے، بہت کمزور مریضوں کو یہ پتھر نہیں دینا چاہیئے اس کے بجائے معالج پتھر اپنے پاس رکھے البتہ جب مریض تو انا ہونے لگے تب آپ اسے چند منٹ یہ نگینہ ضرور پہنے دیں، قدیم مصری اس کی شفاء بخش قوت کے اس قدر قائل تھے کہ وہ اس پتھر کے برابر وزن کا سونا دے کر اس کو خرید لیتے تھے اس پتھر کے کناروں میں سونے کی کناری بنا کر لاکٹ بنوا کر پہننا مستقل طور پر روحانی قوتوں سے رابطہ کروا سکتا ہے۔ یہ پھر عقل، ذہانت فطانت، قوت گفتار اور صحیح فیصلے تک پہنچنے کی بہترین قوت عطا کرتا ہے اس لیے بڑے بزنس مین اسٹاک بروکٹر سیلز و پر چیز کے بڑے افسران کو یہ پھر ضرور پہننا چاہیے یا بغیر تر اشا پتھر ٹیبل پر بطور پیپر ویٹ رکھنا چاہیے اس طرح ان کی قوت فیصلہ میں نمایاں اضافہ ہوگا اور وہ نقصان دہ فیصلے کرنے سے محفوظ رہیں گئے خیال رہے کہ اگر آپ مستقل طور پر روحانی عامل نہیں بنا چاہتے تو اسے 16 سے 18 گھنٹے سے زائد اپنے جسم سے مس کر کے نہ رکھیں، بہتر یہ ہے کہ دن میں پہن لیں اور سوتے وقت اتار کر الماری میں یا قریب رکھیں۔

🔮 سحری، روحانی و نجومی اثرات

🩺 طبی و جسمانی شفا بخشی کے خواص

💍 پہننے کا شرعی و اصولی طریقہ

موافق دھات: چاندی
پہننے کی انگلی: درمیانی یا انگوٹھی والی انگلی
مبارک دن و وقت: ہفتہ یا جمعرات
موافق بروج: برج میزان، برج قوس

ضروری ہدایت: انگوٹھی پہننے سے قبل پتھر کو عرقِ گلاب یا پاک پانی سے دھو لیں اور باوضو ہو کر درود شریف پڑھتے ہوئے دائیں ہاتھ میں پہنیں۔