سمندری شفاف نگینہ سختی: 7.5 – 8.0 Mohs سیارہ: سیارہ قمر و مشتری

بیروج پتھر کے فوائد، خواص اور برکات

Aquamarine (Berooj)

مسافروں اور بحری سیاحوں کا نگہبان، میٹھی گفتگو اور اعصاب کو ٹھنڈک دینے والا نگینہ

رنگ: سمندر کے پانی جیسا ہلکا نیلا، فیروزی مائل بلوری
موافق برج: برج حوت، برج میزان
موافق دھات: چاندی
پہننے کا دن: جمعرات یا پیر

📖 تعارف، تاریخ و دریافت

بیروج زیادہ تر منکے (موٹے دانوں) کی صورت میں ہوتا ہے مسلمانوں میں اس کی تسبیح اور ہندوؤں میں اس پتھر سے مالا کا استعمال خاص طور پر ہندو سادھوؤں اور جوگیوں میں بکثرت پایا جاتا ہے۔

📜 احادیث شریف، روایات و تاریخی اہمیت

ماهیت یہ پتھر زردی مائل پیلا ہوتا ہے جبکہ اس کی رنگت خوشنما اور چمک بلور جیسی ہوتی ہے اس کی بلوری چمک و خوشنمائی کے سبب لوگ اسے زیورات میں استعمال کرتے ہیں۔

💎 ماہیت، اقسام اور درجات

بیروج کے مختلف نام اور اقسام انگریزی زبان میں اس پتھر کو اکوامیرین کہا جاتا ہے جبکہ اُردو زبان میں اسے بیروج کہا گیا ہے رنگوں کے لحاظ سے یہ درج ذیل رنگوں میں پایا جاتا ہے۔

🔮 سحری، روحانی و نجومی اثرات

بیروج کےمثبت اثرات اور خواص یہ پتھر انسان کی تنگدستی دور کرتا ہے اور اسے خوشحال بناتا ہے۔ بیروج خواتین کے لیے بے حد مفید ثابت ہوتا ہے اور اپنے اثرات سے انہیں فائدہ پہنچاتا ہے۔ یہ پتھر انسان میں بچت کی عادت پیدا کرتا ہے اور کفایت شعاری کی طرف راغب کرتا ہے۔ بیروج کئی اقسام کے امراض میں بطور دوا اکسیر ثابت ہوتا ہے۔ بیروج سے تنگی و عسرت اور غربت و مفلسی دُور ہوتی ہے انسان میں فراخ دلی اور نیکی پیدا کرتا ہے۔ بیروج کا استعمال انسان میں اوصاف حمیدہ پیدا کرتا ہے بلند حوصلہ اور پر عزم بنا تا ہے اطمینان قلب اور مستقل مزاجی پیدا کرتا ہے کردار کی تشکیل میں مدددیتا ہے۔ یہ پتھر انسان میں مذہبی بغاوت اور سرکشی کے جذبات کو ختم کرتا ہے اور دین کی پیروی میں استحکام پیدا کرتا ہے۔ اس پتھر کے استعمال سے انسان میں خدا ترسی اور رحم کا جذبہ پیدا ہوتا ہے یہ دل میں خوف خدا پیدا کرتا ہے۔ یہ پتھر انسان کو ہر قسم کی عیاشی بد کرداری اور برائیوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

🩺 طبی و جسمانی شفا بخشی کے خواص

مراق و نسیان: یہ پتھر مراق اور نسیان یا بھول جانے کے امراض کو دور کرتا ہے اور ان کے لیے اکسیری پتھر ہے۔ امراض چشم: بیرون نگاہ تیز کرتا ہے یہ مام امراض چشم میں فائدہ دیتا ہے بصارت انسانی میں اضافہ کرتا ہے۔ پیاس کی شدت: بیروج کے استعمال سے پیاس کی شدت ( عطش ) ختم ہو جاتی ہے۔ بچوں میں خوف: اس پتھر کو بطور تعویذ گلے میں ڈالنے سے ان بچوں کو فائدہ ہوتا ہے جو سوتے میں ڈرتے ہیں۔ دودھ کی کمی: جن ماؤں کی چھاتیوں میں دودھ کی کمی یا چھاتیاں خشک ہوں اس پتھر کے استعمال سے ان میں دودھ اُتر آتا ہے۔ هيضه اور طاعون: اس پتھر کے استعمال سے ہیضہ طاعون اور کئی وبائی امراض سے بچا جاسکتا ہے۔ – جلد کے امراض: بیروج امراض جلد خارش داد چنبل اور چھا جن وغیرہ کے لیے اکسیرہے ناسور اور زخم: اس کے استعمال سے ناسور اور پرانے زخم ٹھیک ہو جاتے ہیں۔ امراض رحم: بیروج عورتوں کے خفیہ امراض یعنی سیلان الرحم ( لیکوریا ) اور ورم رحم میں شفا دیتا ہے۔ زچگی کا درد: اس کے استعمال سے عورت کو دردزہ میں فائدہ ہوتا ہے اور بچے کی پیدائش میں آسانی ہوتی ہے۔ جگر اور معدہ کے امراض: بیروج معدے اور جگر کے امراض میں من برتھ اسٹون یا لکی اسٹون بیروج ماہ مارچ میں پیدا ہونے والے افراد کا ہر تھ اسٹون ہے اور علم نجوم کے مطابق اس کا تعلق برج قوس سے ہے، جس کا حکمراں سیارہ مشتری ہے اس لیے یہ برج قوس والے افراد کے لیے لکی اسٹون یا موافق پتھر ہے۔

✨ مزید مشاہدات و مجربات

سفید اور سبز ، اسکائی بلیو ( آسمانی نیلا ) ، سی بلیو (سمندری نیلا ) ، ہلکا پیلا یا زرد۔

بیروج کی بعض اقسام کی پہچان ان کے رنگ ہیں اور رنگوں کے لحاظ سے اس کی اقسام میں بعض خاص اقسام درج ذیل ہیں۔

گہرا سبز بیروج، گلابی بیروج، آسمانی رنگ کا بیروج، سبزی مائل بیروج، سمندری نیلا بیروج، زردی مائل بیروج۔

💍 پہننے کا شرعی و اصولی طریقہ

موافق دھات: چاندی
پہننے کی انگلی: چھوٹی انگلی یا انگوٹھی والی انگلی
مبارک دن و وقت: جمعرات یا پیر
موافق بروج: برج حوت، برج میزان

ضروری ہدایت: انگوٹھی پہننے سے قبل پتھر کو عرقِ گلاب یا پاک پانی سے دھو لیں اور باوضو ہو کر درود شریف پڑھتے ہوئے دائیں ہاتھ میں پہنیں۔