تعارف، تاریخ و دریافت
یہ پتھر جس ملک میں دریافت ہوتا ہے یا پایا جاتا ہے اس ملک میں ایک نام اختیار کر لیتا ہے انگریزی میں اس پتھر کا نام ایمے تھسٹ ہے اور ہندی زبان میں اسے ٹھیکہم کہا جاتا ہے لیکن یہ انگریزی نام سے ہی مشہور ہے اور بیشتر ممالک میں ایسے جھٹ کے نام ہی سے پکارا جاتا ہے۔
احادیث شریف، روایات و تاریخی اہمیت
ماهیت یہ مشہور زمانہ پتھر ہے اس کا تعلق عقیق کی ایک قسم سے ہے یہ پتھر سونے کے زیورات میں بکثرت جڑا جاتا ہے۔
ماہیت، اقسام اور درجات
رنگت عام طور پر ایمے تھسٹ سرخ نیلگوں سرخ اور ارغوانی رنگت کا ہوتا ہے ارغوانی رنگ کا پتھر انڈین ایمے تھسٹ ہوتا ہے۔
طبی و جسمانی شفا بخشی کے خواص
ایمے تھسٹ کے طبی فوائد
مزید مشاہدات و مجربات
اقسام اس پتھر کی تین اقسام بے حد مشہور ہیں۔
سیلونی ایمے تھسٹ: سیلون یعنی سری لنکا میں دریافت ہونے والے اس پتھر کو سیلونی ایمے تھسٹ کہا جاتا ہے۔
انڈین ایمے تھسٹ: ہندوستان میں پائے جانے والے اس پتھر کو انڈین ایمے تھسٹ کہتے ہیں۔
پہننے کا شرعی و اصولی طریقہ
ضروری ہدایت: انگوٹھی پہننے سے قبل پتھر کو عرقِ گلاب یا پاک پانی سے دھو لیں اور باوضو ہو کر درود شریف پڑھتے ہوئے دائیں ہاتھ میں پہنیں۔