نفرت بھی فضول ہے
Tumhein Jab Mujh se Ulfat hi Nahin Hai Sher Zaryoun
تمہیں جب مجھ سے الفت ہی نہیں ہے
تو پھر مجھ سے یہ نفرت بھی فضول ہے
Tumhein Jab Mujh Se Ulfat Hi Nahin Hai
To Phir Mujh Se Yeh Nafrat Bhi Fuzool Hai
شعر
Urdu
تعارفِ شاعر
علی زریون
علی زریون (پیدائش: 22 نومبر 1978ء، فیصل آباد، پنجاب) معاصر اردو اور پنجابی شاعری کے سب سے منفرد، فلسفیانہ، باغیانہ اور ہر دلعزیز لب و لہجے کے سرخیل مانے جاتے ہیں۔ ان کے کلام میں...
