صبحِ نو کا سراغ ڈھونڈتے ہیں ہم
Subh-e-Nou ka Suraagh Dhoondte Hain Hum Danish
صبحِ نو کا سراغ ڈھونڈتے ہیں ہم دانشؔ
تا کہ ہر غریب اور پسماندہ فرد مسکرا سکے سدا!
ہم نے تو اپنے قلم کو مظلوموں کی آواز بنا رکھا ہے
تا کہ ناانصافی اور جبر کا اندھیرا مٹ سکے سدا!
دانشؔ برابری کا یہ سویرا ضرور طلوع ہو گا
جس سے سارا معاشرہ جگمگا سکے سدا!
Subh-e-Nau Ka Suraagh Dhoondte Hain Hum Danish
Ta Ke Har Ghareeb Aur Pasmaanda Fard Muskura Sake Sada!
Hum Ne To Apne Qalam Ko Mazloomon Ki Awaaz Bana Rakha Hai
Ta Ke Na-Insaafi Aur Jabr Ka Andhera Mit Sake Sada!
Danish Baraabari Ka Yeh Sawera Zaroor Tulu Hoga
Jis Se Saara Muaashra Jagmaga Sake Sada!
ن م دانش
نثار محمد المعروف ن م دانشؔ (پیدائش: 1958ء، لیاری، کراچی) معاصر اردو شاعری کے سب سے منفرد، بے باک اور توانا انقلابی شاعر مانے جاتے ہیں۔ آپ کا تعلق کراچی کے تاریخی علاقے لیاری میں...
