شاعری ہب / غزل / سراپا رہنِ عشق و نا گزیرِ الفتِ ہستی

سراپا رہنِ عشق و نا گزیرِ الفتِ ہستی

Srapa Rhn Ashq O na Gzir Alft

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

سراپا رہنِ عشق و نا گزیرِ الفتِ ہستی

عبادت برق کی کرتا ہوں اور افسوس حاصل کا

بقدرِ ظرف ہے ساقی خمارِ تشنہ کامی بھی

جو تو دریائے مے ہے، تو میں خمیازہ ہوں ساحل کا

Srapa rhn-e Ishq-o-Na gzir-e Ulfat-e Hasti

Ibadat barq ki karta hoon aur afsos Hasil ka

Bqdr-e zaraf hai Saaqi khmar-e tishna kami bhi

Jo to driae Mae he to mein khmiazh hoon saahil ka

غزل
Comment
مرزا غالب
تعارفِ شاعر

مرزا غالب

🏛️ کلاسیکی دور ⏳ 27 دسمبر 1797 — 15 فروری 1869 📍

مرزا اسد اللہ خان غالب (27 دسمبر 1797ء – 15 فروری 1869ء) اردو اور فارسی زبان کے سب سے بڑے، سب سے زیادہ پڑھے جانے والے اور عہد ساز کلاسیکی شاعر اور نثری ادیب تھے۔...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے