شاعری ہب / غزل / روندی ہوئی ہے کوکبۂ شہر یار کی

روندی ہوئی ہے کوکبۂ شہر یار کی

Rondi Hoi He Kokbh Shhr Iar ki

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

روندی ہوئی ہے کوکبۂ شہر یار کی

اترائے کیوں نہ خاک سرِ رہ گزار کی

جب اس کے دیکھنے کے لیے آئیں بادشاہ

لوگوں میں کیوں‌ نمود نہ ہو لالہ زار کی

بھوکے نہیں ہیں سیرِ گلستاں کے ہم ولے

کیوں کر نہ کھائیے کہ ہوا ہے بہار کی

Rondi hui hai kokbh Shehar Yaar ki

Atrae kyun na Khaak sar-e rh gzar ki

Jab Is ke Dekhne ke liye aayein Badshah

Logon mein kyun nmod na ho lala Zar ki

Bhoke nahin hain sair-e glstan ke Hum oley

Kyun kar na Khaiye ke hua hai Bahar ki

غزل
Comment
مرزا غالب
تعارفِ شاعر

مرزا غالب

🏛️ کلاسیکی دور ⏳ 27 دسمبر 1797 — 15 فروری 1869 📍

مرزا اسد اللہ خان غالب (27 دسمبر 1797ء – 15 فروری 1869ء) اردو اور فارسی زبان کے سب سے بڑے، سب سے زیادہ پڑھے جانے والے اور عہد ساز کلاسیکی شاعر اور نثری ادیب تھے۔...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے