شاعری ہب / غزل / رہا گر کوئی تا قیامت سلامت

رہا گر کوئی تا قیامت سلامت

Rha Gr Koi Ta Qiamt Slamt

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

رہا گر کوئی تا قیامت سلامت

پھر اک روز مرنا ہے حضرت سلامت

جگر کو مرے عشقِ خوں نابہ مشرب

لکھے ہے 'خداوندِ نعمت سلامت'

علیَ اللّرغمِ دشمن، شہیدِ وفا ہوں

مبارک مبارک سلامت سلامت

Raha Gir Koi ta qayamat salamat

Phir Ik Roz marna hai hazrat salamat

Jigar ko mare Ishq-e Khoon nabh mshrb

Lkhey hai khudavand-e Naimat salamat

Ali allrghm dshmn Shaheed-e Wafa hoon

Mubarak mubarak salamat salamat

غزل
Comment
مرزا غالب
تعارفِ شاعر

مرزا غالب

🏛️ کلاسیکی دور ⏳ 27 دسمبر 1797 — 15 فروری 1869 📍

مرزا اسد اللہ خان غالب (27 دسمبر 1797ء – 15 فروری 1869ء) اردو اور فارسی زبان کے سب سے بڑے، سب سے زیادہ پڑھے جانے والے اور عہد ساز کلاسیکی شاعر اور نثری ادیب تھے۔...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے