شاعری ہب / نعت / رب نے پوچھا کسی نے دیکھا ہے

رب نے پوچھا کسی نے دیکھا ہے

Rabb Ne Poocha Kisi Ne Dekha Hai

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

رب نے پوچھا کسی نے دیکھا ہے

مصطفیٰ سا کسی نے دیکھا ہے

خود یہ کعبہ بھی کہہ رہا ہے سنو

میرا کعبہ کسی نے دیکھا ہے

سجدہ کرنا ہے میں نے اے یارو

ان کا تلوا کسی نے دیکھا ہے

Rabb Ne pochha kisi Ne dekha hai

Mustafa Sa kisi Ne dekha hai

Khud yeh Kaaba bhi keh Raha hai suno

Mera Kaaba kisi Ne dekha hai

Sajda karna hai mein Ne aey Yaaro

Un ka tloa kisi Ne dekha hai

نعت Urdu
Comment
احمد علی حاکم
تعارفِ شاعر

احمد علی حاکم

🏛️ معاصر دور ⏳ 1973 — -- 📍

الحاج احمد علی حکیم ایک مشہور پاکستانی نعت خواں (اسلامی عقیدتی شاعری کے قاری) ہیں جو اپنی سریلی آواز، گہرے روحانی اظہار اور اردو، پنجابی، سرائیکی، پشتو اور سندھی سمیت متعدد علاقائی زبانوں پر عبور...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے