شاعری ہب / نظم / اوتھیلو

اوتھیلو

Othello

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

اپنے فون پہ اپنا نمبر

بار بار ڈائل کرتی ہوں

سوچ رہی ہوں

کب تک اس کا ٹیلیفون انگیج رہے گا

دل کڑھتا ہے

اتنی اتنی دیر تلک

وہ کس سے باتیں کرتا ہے!

Apne fon pe Apna nmbr

Baar Baar dal karti hoon

Soch rhi hoon

Kab tak Is ka tilifon angij rhey Ga

Dil krhta hai

Atni atni dir tlk

Woh Kis se Batein karta hai

نظم
Comment
پروین شاکر
تعارفِ شاعر 🏛️ عہدِ جدید

پروین شاکر

⏳ 24 نومبر 1952 — 26 دسمبر 1994
📍 کراچی، پاکستان

پروین شاکر (24 نومبر 1952ء – 26 دسمبر 1994ء) اردو ادب کی صفِ اول کی عظیم شاعرہ، ادیبہ اور معلمہ تھیں۔ ان کا تعلق پاکستان سے تھا۔ پروین شاکر کو نسائی احساسات اور نازک جذبوں کی دلکش اور منفرد انداز میں ترجمانی کرنے پر اردو...

✍️ جواب دیں / تبصرہ فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے۔