شاعری ہب / نظم / مشرق

مشرق

Mashriq – Mari Nawa Sy Girebaan Lala Chak Howa

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

مري نوا سے گريبان لالہ چاک ہوا

نسيم صبح ، چمن کي تلاش ميں ہے ابھي

نہ مصطفي نہ رضا شاہ ميں نمود اس کي

کہ روح شرق بدن کي تلاش ميں ہے ابھي

مري خودي بھي سزا کي ہے مستحق ليکن

زمانہ دارو رسن کي تلاش ميں ہے ابھي

Meri Nawa Se Greban-e-Lala Chaak Huwa

Naseem-e-Subah Chaman Ki Talsh Mein Hai Abhi

Na Mustafa Na Raza Shah Mein Numood Uss Ki

Ke Rooh-e-Sharaq Badan Ki Talash Mein Hai Abhi

Meri Khudi Bhi Saza Ki Hai Mustahiq Lekin

Zamana Daar-o-Rasan Ki Talash Mein Hai Abhi

نظم Urdu
Comment
علامہ اقبال
تعارفِ شاعر 🏛️ کلاسیکی دور

علامہ اقبال

⏳ 9 نومبر 1877 — 21 اپریل 1938
📍

علامہ محمد اقبال (9 نومبر 1877ء – 21 اپریل 1938ء) مفکرِ پاکستان، شاعرِ مشرق، حکیم الامت اور بیسویں صدی کے سب سے عظیم مسلم فلسفی اور شاعر تھے۔ آپ نے اردو اور فارسی زبان میں لازوال شاعری تخلیق کی جس نے برصغیر کے مسلمانوں میں...

✍️ جواب دیں / تبصرہ فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے۔