شاعری ہب / نعت / کیا شان محمدﷺ کی اللہ نے بنائی

کیا شان محمدﷺ کی اللہ نے بنائی

Kiya Šan Muhammad ki Allah Ne Bnaئi Hai

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

کیا شان محمدؐ کی اللہ نے بنائی ہے

خود رب بھی فدا اُن پر قربان خدائی ہے

ہر شے میں چمک ان کی ہر گل میں مہک ان کی

یہ نورِ محمد کی سب جلوہ نمائی ہے

عاصی ہوں نکمہ ہوں پر ان کے وسیلے سے

بخشے گا خدا بے شک امیدِ رہائی ہے

وہ رحمتِ عالم ہیں ہر شے کے وہ مالک ہیں

ان کے لیے رب نے تو ہر چیز بنائی ہے

جس دن سے جبیں میں نے اس در پہ جھکائی ہے

اس دن سے نظامؔ اپنی ہر بات بن آئی ہے

Kiya šan Muhammad ki Allah Ne bnaئi hai

Khud Rabb bhi fda an par qurban khdaئi hai

Har šai mein Chamak Un ki Har gal mein mahak Un ki

Yeh Noor-e Muhammad ki Sab Jalwa nmaئi hai

Aasi hoon nkmh hoon par Un ke osiley se

Bkhshey Ga Khuda be shak Umeed-e rhaئi hai

Woh Rehmat-e alam hain Har šai ke woh malik hain

Un ke liye Rabb Ne to Har ciz bnaئi hai

Jis Din se jbin mein Ne Is Dar pe jhkaئi hai

Is Din se nzam Apni Har Baat ban Aai hai

نعت
Comment
ح
تعارفِ شاعر 🏛️ دورِ حاضر

حافظ سید نظام الدین نظامی

حافظ سید محمد نظام الدین نظامی قادری معروف نعت گو شاعر، ثنا خوان اور مجموعہ نظامی نعتیں کے مرتب ہیں۔

✍️ جواب دیں / تبصرہ فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے۔