ہم دیکھیں گے
Hum Dekhenge Laazim Hai Sher Faiz
سب تاج اچھالے جائیں گے سب تخت گرائے جائیں گے
اور راج کرے گی خلقِ خدا جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہو
Sab Taaj Uchhaale Jaayenge Sab Takht Giraaye Jaayenge
Aur Raaj Kare Gi Khalq-e-Khuda Jo Main Bhi Hoon Aur Tum Bhi Ho
شعر
Urdu
تعارفِ شاعر
فیض احمد فیض
فیض احمد فیض (13 فروری 1911ء – 20 نومبر 1984ء) بیسویں صدی کے سب سے عظیم، بااثر اور عالمی شہرت یافتہ ترقی پسند شاعر، صحافی اور دانشور تھے۔ آپ سیالکوٹ میں پیدا ہوئے اور بعد...
