شاعری ہب / نظم / ایک بحری قزاق اور سکندر

ایک بحری قزاق اور سکندر

Ek Bahri Qazzaq aur Sikandar

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

سکندر

صلہ تيرا تري زنجير يا شمشير ہے ميري

کہ تيري رہزني سے تنگ ہے دريا کي پہنائي

قزاق

سکندر ! حيف ، تو اس کو جواں مردي سمجھتا ہے

گوارا اس طرح کرتے ہيں ہم چشموں کي رسوائي؟

ترا پيشہ ہے سفاکي ، مرا پيشہ ہے سفاکي

کہ ہم قزاق ہيں دونوں ، تو ميداني ، ميں دريائي

Aik Behri Qazzaq Aur Sikandar

A Pirate And Alexander

Sikandar

Alexander

Sila Tera Teri Zanjeer Ye Shamsheer Hai Meri

Ke Teri Rahzani Se Tang Hai Darya Ki Pehnayi

Qazzaq

Pirate

Sikandar Haif, Tu Iss Ko Jawan Mardi Samajhta Hai

Gawara Iss Tarah Karte Hain Hum Chashmon Ki Ruswayi

Tera Paisha Hai Saffaki, Mera Paisha Hai Saffaki

Ke Hum Qazzaq Hain Dono, Tu Maidani, Main Daryai

نظم Urdu
Comment
علامہ اقبال
تعارفِ شاعر

علامہ اقبال

🏛️ کلاسیکی دور ⏳ 9 نومبر 1877 — 21 اپریل 1938 📍

علامہ محمد اقبال (9 نومبر 1877ء – 21 اپریل 1938ء) مفکرِ پاکستان، شاعرِ مشرق، حکیم الامت اور بیسویں صدی کے سب سے عظیم مسلم فلسفی اور شاعر تھے۔ آپ نے اردو اور فارسی زبان میں...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے