ڈولی چڑھدیاں ہیر
Doli Charhdian Maarian Heer Sher Waris Shah
ڈولی چڑھدیاں ماریاں ہیر چیکاں
مینوں لے چلے بابلا مار کے وے
Doli Charhdian Maarian Heer Cheekan
Mainu Le Chale Baabla Maar Ke We
شعر
Punjabi

تعارفِ شاعر
🏛️ کلاسیکی دور
سید وارث شاہؒ
سید وارث شاہ چشتی نظامیؒ (1722ء – 1798ء) برصغیر پاک و ہند کے عظیم ترین پنجابی کلاسیکی و صوفی شاعر ہیں جنہیں پنجابی ادب کا 'شیکسپیئر' کہا جاتا ہے۔ آپ جنڈیالہ شیر خان (ضلع شیخوپورہ، پنجاب) کے سادات گھرانے میں پیدا ہوئے اور قصور شریف...
