شاعری ہب / غزل / دل تھا ، کہ جو جانِ دردِ تمہید سہی

دل تھا ، کہ جو جانِ دردِ تمہید سہی

Dl Tha Kh Jo Jan Drd Tmhid

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

دل تھا ، کہ جو جانِ دردِ تمہید سہی

بیتابئ رشک و حسرتِ دید سہی

ہم اور فُسُردن اے تجلی افسوس

تکرار روا نہیں تو تجدید سہی

Dil tha ke jo jaan-e Dard-e tmhid shi

Bitab-e rashk-o-Hasrat-e did shi

Hum aur fsrdn aey tjli afsos

Takrar roa nahin to tjdid shi

غزل
Comment
مرزا غالب
تعارفِ شاعر

مرزا غالب

🏛️ کلاسیکی دور ⏳ 27 دسمبر 1797 — 15 فروری 1869 📍

مرزا اسد اللہ خان غالب (27 دسمبر 1797ء – 15 فروری 1869ء) اردو اور فارسی زبان کے سب سے بڑے، سب سے زیادہ پڑھے جانے والے اور عہد ساز کلاسیکی شاعر اور نثری ادیب تھے۔...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے