شاعری ہب / غزل / بزمِ شاہنشاہ میں اشعار کا دفتر کھلا

بزمِ شاہنشاہ میں اشعار کا دفتر کھلا

Bzm Shahnshah Min Ashaar ka Dftr Khla

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

بزمِ شاہنشاہ میں اشعار کا دفتر کھلا

رکھیو یا رب یہ درِ گنجینہِ گوہر کھلا

شب ہوئی، پھر انجمِ رخشندہ کا منظر کھلا

اِس تکلّف سے کہ گویا بت کدے کا در کھلا

گرچہ ہوں دیوانہ، پر کیوں دوست کا کھاوں فریب

آستیں میں دشنہ پنہاں، ہاتھ میں نشتر کھلا

Bzm-e shahnshah mein Ash'aar ka Daftar khila

Rkhio ya Rabb yeh Dar-e gnjinh-e gohr khila

Shab hoei phir anjm-e rkhshndh ka manzar khila

As tklf se ke goia But kdey ka Dar khila

Grchh hoon dioanh par kyun Dost ka khaon fareb

Aastin mein dshnh pnhan haath mein nishtar khila

غزل
Comment
مرزا غالب
تعارفِ شاعر

مرزا غالب

🏛️ کلاسیکی دور ⏳ 27 دسمبر 1797 — 15 فروری 1869 📍

مرزا اسد اللہ خان غالب (27 دسمبر 1797ء – 15 فروری 1869ء) اردو اور فارسی زبان کے سب سے بڑے، سب سے زیادہ پڑھے جانے والے اور عہد ساز کلاسیکی شاعر اور نثری ادیب تھے۔...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے