شاعری ہب / نظم / اپنے شعر سے

اپنے شعر سے

Apne Sher se

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

ہے گلہ مجھ کو تري لذت پيدائي کا

تو ہوا فاش تو ہيں اب مرے اسرار بھي فاش

شعلے سے ٹوٹ کے مثل شرر آوارہ نہ رہ

کر کسي سينہ پر سوز ميں خلوت کي تلاش!

Hai gila mujh ko tr lazzat pdae ka

To hua fash to hn ab mare asrar bh fash

Shule se tot ke Misal shrr avara na rh

Kar ks snh par soz mn khlot k Talaash

نظم Urdu
Comment
علامہ اقبال
تعارفِ شاعر

علامہ اقبال

🏛️ کلاسیکی دور ⏳ 9 نومبر 1877 — 21 اپریل 1938 📍

علامہ محمد اقبال (9 نومبر 1877ء – 21 اپریل 1938ء) مفکرِ پاکستان، شاعرِ مشرق، حکیم الامت اور بیسویں صدی کے سب سے عظیم مسلم فلسفی اور شاعر تھے۔ آپ نے اردو اور فارسی زبان میں...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے