شاعری ہب / شعر / آؤ کہ کوئی خواب بنیں کل کے واسطے

آؤ کہ کوئی خواب بنیں کل کے واسطے

Aao ke Koi Khwab Bunein Kal ke Waaste Sher

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

آؤ کہ کوئی خواب بنیں کل کے واسطے

ورنہ یہ رات آج کے دکھ بھی نہ لے سکے

Aao Ke Koi Khwab Bunein Kal Ke Waaste

Warnah Yeh Raat Aaj Ke Dukh Bhi Na Le Sake

شعر
Comment
ساحر لدھیانوی
تعارفِ شاعر 🏛️ عہدِ جدید

ساحر لدھیانوی

⏳ 8 مارچ 1921 — 25 اکتوبر 1980
📍 لدھیانہ / لاہور / بمبئی، ہندوستان

عبدالحئی المعروف ساحر لدھیانوی (8 مارچ 1921ء – 25 اکتوبر 1980ء) اردو زبان کے سب سے سحر انگیز، انقلابی اور برصغیر کی فلمی و ادبی تاریخ کے سب سے عظیم و مقبول نغمہ نگار و شاعر تھے۔ آپ لدھیانہ (پنجاب، بھارت) میں پیدا ہوئے، گورنمنٹ...

✍️ جواب دیں / تبصرہ فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے۔