→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

اردو غزلیں

۞

اردو غزلیں

Ghazals Archive 1,448 کلام

نازکی اس کے لب کی کیا کہیے، پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے — شاہکار اردو غزلوں کا سب سے بڑا مجموعہ

اردو غزلیں

تو محبت سے کوئی چال تو چل

ہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے

اردو غزلیں

یہ عالمِ شوق کا دیکھا نہ جائے

ترے بعد خود کو سنبھالا نہ جائے

اردو غزلیں

دل بھی پاگل ہے کہ اس شخص سے وابستہ ہے

جو کسی اور کا ہونے کے لیے سوچتا ہے

اردو غزلیں

ترے ہوتے ہوئے محفل میں جلاتے ہیں چراغ

لوگ کیا سادہ ہیں سورج کو دکھاتے ہیں چراغ

اردو غزلیں

سنا ہے عشق کا دستور ہی نرالا ہے

جسے بھی چاہا اسی نے دل سے نکالا ہے

اردو غزلیں

وفا کے باب میں سارا وبال ہم پہ رہا

جو درد بھی اٹھا وہ لازوال ہم پہ رہا

اردو غزلیں

شہرِ جاناں میں اب وہ رونقیں باقی کہاں

دل کی بستی اب سنسان ہے راہی کہاں

اردو غزلیں

کسے خبر ہے کہ عمر بس کس شمار میں ہے

مسافرِ شبِ فرقت ابھی قطار میں ہے

اردو غزلیں

یہ کس خلش نے دل میں بسیرا کیا فرازؔ

اپنا ہی گھر اجاڑ کے تماشا کیا فرازؔ

اردو غزلیں

بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی

جیسی اب ہے مری محفل کبھی ایسی تو نہ تھی

اردو غزلیں

یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے

کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں

اردو غزلیں

کہتے ہو نہ دیں گے ہم دل اگر پڑا پایا

دل کہاں کہ گم کیجیے؟ ہم نے مدعا پایا

💬 ←