غزوہ موتة (جمادی الاول ۸ ہجری)
غزواتِ کبریٰ
جمادی الاولی میں غزوہ موتہ وقوع میں آیا۔ حقیقت میں یہ سریہ تھا۔ مگر لشکر کی کثرت کے سبب سے اسے غزوہ…
مکمل کوائف و سوانح پڑھیں ←
غزوہ بنو قریظه (ذی قعدہ یوم چهارشنبه ۵ هجری)
غزواتِ کبریٰ
جب آنحضرت غزوہ خندق سے واپس تشریف لائے تو نماز ظہر کے بعد بنو قریظه سے جنگ کا حکم آیا۔ بنو قریظه…
مکمل کوائف و سوانح پڑھیں ←
غزوہ بنو المصطلق (شعبان یوم دوشنبه ۵ هجری)
غزواتِ کبریٰ
ہجرت کے پانچویں سال غزوۃ مریسیع ( بضم میم و فتح راء وسکون یا ) واقع ہوا۔ یہ بنی خزاعہ کے چشمہ…
مکمل کوائف و سوانح پڑھیں ←
غزوہ ابواء (صفر المظفر ۲ ہجری)
غزواتِ کبریٰ
سب سے پہلا غزوہ ابواء کا ہے ۔روضتہ الا حباب میں ہے کہ یہ غزوہ دوسرے سال کے اول میں یا پہلے…
مکمل کوائف و سوانح پڑھیں ←
غزوہ بنو نضیر (ربیع الاول ۴ ہجری)
غزواتِ کبریٰ
حضور اکرم نے ان اکابر صحابہ کرام مثلاً حضرت ابو بکر، عمر، علی، طلحہ اور زبیر وغیرہ مہاجرین میں سے اور حضرت…
مکمل کوائف و سوانح پڑھیں ←
غزوة غطفان (محرم الحرام ۳ ہجری)
غزواتِ کبریٰ
غروہ سویق سے واپسی کے بعد بقیہ ذی الحجہ آپ مدینہ منورہ ہی میں مقیم رہے۔ اسی اثناء میں آپ کو یہ…
مکمل کوائف و سوانح پڑھیں ←
غزوہ خندق, معركة الخندق، غزوہ احذاب (ذی قعد پانچ ہجری)
غزواتِ کبریٰ
غزوہ خندق یا معركة الخندق ۵ ہجری کی تمام لڑائیوں میں سب سے زیادہ مشہور اور فیصلہ کن جنگ ہے چونکہ دشمنوں…
مکمل کوائف و سوانح پڑھیں ←
غزوہ سویق (۵ ذی الحجہ ۲ هجری)
غزواتِ کبریٰ
بدر سے جب مشرکین کا ہزیمت خوردہ لشکر خائب و خاسر مکہ پہنچا، تو ابوسفیان بن حرب نے یہ قسم کھائی کہ…
مکمل کوائف و سوانح پڑھیں ←
غزوه بنو قینقاع (۱۵ شوال یوم شنبه ۲ هجری)
غزواتِ کبریٰ
بنی قینقاع عبد اللہ بن سلام کی برادری کے لوگ تھے۔ نہایت شجاع اور بہادر تھے۔ زرگری کا کام کرتے تھے۔ شوال…
مکمل کوائف و سوانح پڑھیں ←
غزوہ خیبر (محرم الحرام سے ہجری)
غزواتِ کبریٰ
خیبرایک بڑے شہر کا نام ہے جس میں متعدد قلعے اوربکثرت کھیتیاں ہیں۔ یہ مدینہ منورہ سے آٹھ برید کے فاصلہ پر…
مکمل کوائف و سوانح پڑھیں ←