غزواتِ کبریٰ

غزوہ ابواء (صفر المظفر ۲ ہجری)

« صفر ۲ ہجری (اگست 623ء) »
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

سب سے پہلا غزوہ ابواء کا ہے ۔
روضتہ الا حباب میں ہے کہ یہ غزوہ دوسرے سال کے اول میں یا پہلے سال کے آخر میں واقع ہوا ہے کیوں کہ حضور اکرم نے ہم نے حضرت سعد بن عبادہ کو مدینہ منورہ میں خلیفہ بنایا اور خود صحابہ کرام کی جماعت کے ساتھ بنی ضمیر کے قافلہ پر جو قریش کا ایک قبیلہ ہے ، تاخت کرنے کے قصد سے باہر تشریف لائے اور حامل لواء یعنی جھنڈا اٹھانے والے حضرت حمزہ بن عبد المطلب علی اللہ تھے ۔

جب حضور مقام ابواء پہنچے تو قبیلہ بنی ضمیرہ کا سردار مخنشی بن عمر ضمیری صلح کے ساتھ پیش آیا حضور اکرم بھی صلح پر راضی ہو گئے اور صلح نامہ لکھا گیا پھر وہ قافلہ پندرہ دن کے بعد مکہ مکرمہ لوٹ گیا اس کے بعد اسی منزل ابواء میں اور ایک قول کے بموجب اس سے پہلے ابو عبید بن الحارث بن عبد المطلب جو کہ حضور  کے ابن عم، چچا زاد بھائی تھے اور حضور سے ان کی عمر دس سال زیادہ تھی اسلام لائے۔

قرآن مجید میں تذکرہ و حوالہ جات

📖 متعلقہ سورتیں و آیات:

کتب المغازی و السیرۃ النبویہ

غزوہ و معرکہ سے متعلق احادیثِ نبوی ﷺ

یہ احادیث ہمارے مستند ذخیرہ کتب ستہ سے تلاش کر کے منسلک کی گئی ہیں:

🏷️ متعلقہ موضوعات و سرچ ٹیگز (Trending Topics):
#Https Urducoverage Com Ghazwa E Abwa Invasion Of Abwa Battle Of Abwa #Https Urducoverage Com Ghazwa E Abwa Invasion Of Abwa Battle Of Abwa History in Urdu #Ghazwat e Nabawi #Islami Shakhsiyat #Islami Waqiat in Urdu #Islamic Battles in Urdu #Islamic History in Urdu #Seerat un Nabi #Tareekh e Islam
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

غزوہ ابواء (صفر المظفر ۲ ہجری)

تاریخ و سن ہجری: صفر ۲ ہجری (اگست 623ء)
میدانِ جنگ: مقام ودان / ابواء
لشکرِ اسلام: 60 تا 70 مہاجرین صحابہ
لشکرِ اعداء: بنو ضمرہ
نتیجہ: بنو ضمرہ کے سردار مخشی بن عمرو سے تاریخی عدم جارحیت کا معاہدہ
اردو کووریج دائرۃ المعارف اسلامی | urducoverage.com