Islami Waqiat in Urdu

اس مبارک طبقے میں شامل تمام مقدس شخصیات کی جامع اور مستند سوانح حیات

1158 شخصیات

غزوہ أحد (شوال المكرم ۳ هجرى)

غزواتِ کبریٰ
ہجرت کے تیسرے سال کا سب سے بڑا واقعہ غزوہ احد ہے ۔"احد” ایک پہاڑ کا نام ہے جو مدینہ منورہ سے…
مکمل کوائف و سوانح پڑھیں ←

غزوۃ (جنگ) بدر (۱۷رمضان المبارک ۲ ہجری)

غزواتِ کبریٰ
ہجرت کے دوسرے سال غزوہ بدر کا واقعہ پیش آیا اس غزوہ کو غزوہ بدر کبری اور غزوہ بدر عظمی بھی کہتے…
مکمل کوائف و سوانح پڑھیں ←

حضرت فاطمتہ الزھرا رضی اللہ عنہا بنت محمد صلى الله عليه وسلم

Sahabiyat (صحابیات)
قرآن و حدیث سے یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ آنحضرت کی چار صاحبزادیاں تھیں۔ ان کے علیحدہ علیحدہ فضائل سے…
مکمل کوائف و سوانح پڑھیں ←

ام المومنين حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا

Sahabiyat (صحابیات)
ابتدائی تعارف و حالات زندگینام و نسبنام عائشہ لقب صدیقہ ام المومنین، حمیرا، آنحضرت ﷺ آپ کو بنت الصدیق سے یاد فرماتے…
مکمل کوائف و سوانح پڑھیں ←

ام المومنين حضرت سیدہ خديجة بنت خويلد رضي الله عنها

Sahabiyat (صحابیات)
حضرت خدیجہ ؓ کا نام اور نسبحضرت خدیجہ بنت خویلد ؓ نام  اور کنیت ام ہند اور طاہرہ لقب اور سلسلہ نسب یہ…
مکمل کوائف و سوانح پڑھیں ←

حضرت سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ

Sahaba (صحابی)
ابتدائی تعارفحضرت حسینؓ ، حضرت علیؓ اور حضرت فاطمہؓ کے دوسرے صاحبزادے ہیں ۔ آپؓ سے آنحضرت صلى الله عليه وسلم کو…
مکمل کوائف و سوانح پڑھیں ←

حضرت سیدنا امام حسن رضی اللہ عنہ

Sahaba (صحابی)
پیدائشحضرت سیدنا حسنؓ بن علیؓ آنحضرت صلى الله عليه وسلم کی سب سے چہیتی بیٹی حضرت فاطمہؓ کے بطن سے پہلے صاحبزادے…
مکمل کوائف و سوانح پڑھیں ←

 خلیفہ چہارم حضرت علی المرتضی رضی اللہ عنہ

Sahaba (صحابی)
خاندانحضرت علیؓ  کا خاندان بنی ہاشم ہے ۔ قریش مکہ میں اس خاندان کا مقام و مرتبہ نہایت ممتاز تھا۔ حرم کعبہ…
مکمل کوائف و سوانح پڑھیں ←

خلیفہ سوم حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ

Sahaba (صحابی)
خلیفہ سوم و داماد رسول حضرت سیدنا عثمان غنی ذوالنورینؓآپ نے ۱۲ سال تک ۴۴ لاکھ مربع میل پر اسلامی پر چم…
مکمل کوائف و سوانح پڑھیں ←

خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ

Sahaba (صحابی)
امام عدل و حریت ، خلیفہ دوم، امیر المومنین سیدنا فاروق اعظمؓآپؓ کا نام عمرؓ بن خطاب، لقب فاروق، کنیت ابوحفص اور…
مکمل کوائف و سوانح پڑھیں ←