خاموشی سے بھی طوفان اٹھتے ہیں
Khamoshi se bhi Toofaan Uth-Te Hain Danish
خاموشی سے بھی طوفان اٹھتے ہیں اگر سمجھو تو بات ہے
کہ ضمیر کی صدا کو خریدا نہیں جا سکتا سدا!
ہم نے تو محرومیوں کے بیچ بھی جلائے ہیں چراغ
پر حق کے راستے سے قدم ہٹایا نہیں جا سکتا سدا!
دانشؔ غیرت و خودداری کا یہ سفر سدا رہے گا
جسے تاریخ کے اوراق سے مٹایا نہیں جا سکتا سدا!
Khamoshi Se Bhi Toofaan Uth-te Hain Agar Samjho To Baat Hai
Ke Zameer Ki Sada Ko Khareeda Nahin Ja Sakta Sada!
Hum Ne To Mahroomiyon Ke Beech Bhi Jalaaye Hain Chiraagh
Par Haq Ke Raaste Se Qadam Hataya Nahin Ja Sakta Sada!
Danish Ghairat-o-Khuddaari Ka Yeh Safar Sada Rahe Ga
Jise Tareekh Ke Auraaq Se Mitaaya Nahin Ja Sakta Sada!
ن م دانش
نثار محمد المعروف ن م دانشؔ (پیدائش: 1958ء، لیاری، کراچی) معاصر اردو شاعری کے سب سے منفرد، بے باک اور توانا انقلابی شاعر مانے جاتے ہیں۔ آپ کا تعلق کراچی کے تاریخی علاقے لیاری میں...
