شاعری ہب / غزل / اذیت ، درد ، دُکھ ہوتے ہیں کانٹے

اذیت ، درد ، دُکھ ہوتے ہیں کانٹے

Aziyat, Dard, Dukh Hotay Hain Kaantay

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

اذیت ، درد ، دُکھ ہوتے ہیں کانٹے

نہ جانے لوگ کیوں ہوتے ہیں کانٹے

گلوں کی گود میں سوتے ہیں کانٹے

شبنم سے منہ دھوتے ہیں کانٹے

چمن کو دیکھئے ہر زاویے سے

کہیں گل ہیں ، کہیں ہوتے ہیں کانٹے

کسی کی راہ میں کانٹے جو بوئیں

گلوں کی مسکراہٹ وہ اپنی راہ میں بوتے ہیں کانٹے

نہ جاؤ پس منظر چھپے ہوتے ہیں کانٹے

سجا کر نوک پر شبنم کی بُوندیں

دکھاوے کے لئے روتے ہیں کانٹے

خوشی میں جو بھلیں غنچوں کی صورت

وہ غم میں سُوکھ کر ہوتے ہیں کانٹے

ہمیں کیا آپ جانیں غیر جانے

وہی کاٹیں گے ، جو ہوتے ہیں کانٹے

گلوں کے ذکر میں رہتے ہیں شامل

نہیں معلوم ، کیا ہوتے ہیں کانٹے

کی ہے ان کے افسانے کی سُرخی

لہو فی کر لہو روتے ہیں کانٹے

نصیر ! اِن حاسدوں پر کیا تعجب

ماں گُل ہو ، وہاں ہوتے ہیں کانٹے

Aziyat, dard, dukh hotay hain kaantay

Na jaane log kyun hotay hain kaantay

Gulon ki god mein sotay hain kaantay

Shabnam se munh dhotay hain kaantay

Chaman ko dekhiye har zawiyay se

Kahin gul hain, kahin hotay hain kaantay

Kisi ki raah mein kaantay jo boyein

Gulon ki muskurahat woh apni raah mein botay hain kaantay

Na jao pas-e-manzar chhupay hotay hain kaantay

Saja kar nok par shabnam ki boondein

Dikhaway ke liye rotay hain kaantay

Khushi mein jo bhulein ghunchon ki soorat

Woh gham mein sookh kar hotay hain kaantay

Hamein kya aap jaanein ghair jaane

Wohi kaatein ge, jo hotay hain kaantay

Gulon ke zikr mein rehte hain shaamil

Nahi maloom, kya hotay hain kaantay

Ki hai un ke afsanay ki surkhi

Lahoo fi kar lahoo rotay hain kaantay

Naseer! in haasidon par kya ta'ajjub

Maa gul ho, wahan hotay hain kaantay

غزل Urdu
Comment
پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ
تعارفِ شاعر 🏛️ عہدِ جدید

پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ

⏳ 1949ء – 2009ء
📍 گولڑہ شریف، اسلام آباد، پاکستان

سید پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ (14 نومبر 1949ء – 13 فروری 2009ء، گولڑہ شریف، اسلام آباد) خانقاہِ عالیہ گولڑہ شریف کے سجادہ نشین، عظیم صوفی بزرگ، محقق اور قادر الکلام شاعر تھے۔ وہ حضرت پیر مہر علی شاہؒ کے پڑپوتے تھے۔ پیر نصیر الدین...

✍️ جواب دیں / تبصرہ فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے۔