الیکشن ۲۰۰۲ء
Theek Hai Jaisa Election Ho Gaya Hai, Theek Hai
ٹھیک ہے جیسا الیکشن ہو گیا ہے ، ٹھیک ہے
ہاں مگر تشویش لاحق ہے ذرا اس باب میں
مجھ کو لگتا ہے یہ خاصا غیر فطری فاصلہ
مولوی سرحد میں ہیں لوٹے مگر پنجاب میں
Theek hai jaisa election ho gaya hai, theek hai
Haan magar tashweesh laahiq hai zara us baab mein
Mujh ko lagta hai yeh khaasa ghair-fitri faasla
Maulvi sarhad mein hain lootay magar Punjab mein
نظم

تعارفِ شاعر
🏛️ معاصر دور
انور مسعود
پروفیسر انور مسعود (پیدائش: 8 نومبر 1935ء، گجرات، پنجاب) معاصر اردو اور پنجابی شاعری کے سب سے مقبول، ہردلعزیز اور مایہ ناز مزاحیہ شاعر ہیں۔ انہوں نے اورینٹل کالج لاہور سے فارسی میں گولڈ میڈل کے ساتھ ایم اے کیا اور طویل عرصے تک تدریس...
