شاعری ہب / Qataa / وہ چاند رات کو عید کا جوڑا سرہانے رکھنا

وہ چاند رات کو عید کا جوڑا سرہانے رکھنا

Wo Chaand Raat ko Eid ka Joda Sirhanay Rakhna

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

وہ چاند رات کو عید کا جوڑا سرہانے رکھنا

صبح سویرے اٹھ کر عیدی کا بہانا رکھنا

بڑے ہوئے تو احساس ہوا اے دوست

کتنا حسین تھا بچپن کا وہ زمانہ رکھنا

Wo chaand raat ko eid ka joda sirhanay rakhna

Subah sawere uth kar eidi ka bahana rakhna

Baday hue to ehsaas hua aye dost

Kitna haseen tha bachpan ka wo zamana rakhna

Qataa
Comment
ن
تعارفِ شاعر 🏛️ روایتی و کلاسیکی

نامعلوم / روایتی کلام

وہ لازوال اور مقبولِ عام نعتیں اور سلام جن کے تخلیق کار تاریخ میں نامعلوم ہیں یا جو روایتی ثنا خوانی کا حصہ ہیں۔

✍️ جواب دیں / تبصرہ فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے۔