گل نے گلشن سے گلاب بھیجا ہے
Gul Ne Gulshan se Gulaab Bheja Hai
گل نے گلشن سے گلاب بھیجا ہے
ستاروں نے فلک سے سلام بھیجا ہے
مبارک ہو تمہیں عید کا یہ چاند
ہم نے دل سے یہ تہنیتی پیام بھیجا ہے
Gul ne gulshan se gulaab bheja hai
Sitaaron ne falak se salaam bheja hai
Mubarak ho tumhein eid ka ye chaand
Hum ne dil se ye tehniyati payaam bheja hai
Qataa
ن
تعارفِ شاعر
🏛️ روایتی و کلاسیکی
نامعلوم / روایتی کلام
وہ لازوال اور مقبولِ عام نعتیں اور سلام جن کے تخلیق کار تاریخ میں نامعلوم ہیں یا جو روایتی ثنا خوانی کا حصہ ہیں۔
