اب کے بار مل کے یوں روئیں گے دونوں
Ab ke Baar Mil ke Yun Royein Ge Dono
اب کے بار مل کے یوں روئیں گے دونوں
میں اشک بہاؤں گا تُو بارش برسا دینا
Ab ke baar mil ke yun royein ge dono
Main ashk bahaon ga tu barish barsa dena
شعر

تعارفِ شاعر
🏛️ عہدِ جدید
احمد فراز
سید احمد شاہ المعروف احمد فراز (12 جنوری 1931ء – 25 اگست 2008ء) پاکستان اور اردو دنیا کے سب سے مقبول، ہر دلعزیز اور رومانوی و مزاحمتی شاعری کے بے تاج بادشاہ تھے۔ آپ کوہاٹ میں پیدا ہوئے۔ احمد فراز کو جدید دور کا 'غالب'...
