شاعری ہب / حمد / برسات کی آمد اور حمدِ الٰہی

برسات کی آمد اور حمدِ الٰہی

Barsaat ki Aamad aur Hamd E Ilahi

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

برسات کی آئی ہے بہار

سبزہ اگا ہے بے شمار

بادل گھرا ہے آسمان پر

بارش برسی ہے گلستان پر

پیاسی زمیں نے پانی پیا

مرجھائی کھیتی کو جلایا

یہ سب خدا کی قدرت ہے

انساں پہ اس کی رحمت ہے

Barsat ki Aai hai bahaar

Sbzh aga hai be Shumar

Badal ghra hai Aasman par

Barish barsi hai gulistan par

Pyaasi Zameen Ne paani Piya

Mrjhaei khiti ko Jalaya

Yeh Sab Khuda ki Qudrat hai

Ansan pe Is ki Rehmat hai

حمد
Comment
م
تعارفِ شاعر 🏛️ کلاسیکی دور

مولوی اسماعیل میرٹھی

📍 میرٹھ، بھارت

مولوی اسماعیل میرٹھی (1844-1917) اردو کے نامور شاعر اور ادیب، جنہوں نے بچوں کے لیے بے مثال اخلاقی نظمیں اور پرتاثیر حمدیں تصنیف فرمائیں۔

✍️ جواب دیں / تبصرہ فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے۔