شاعری ہب / حمد / تو ہے سب کا پالنہار تو ہی کرتا ہے بیڑا پار

تو ہے سب کا پالنہار تو ہی کرتا ہے بیڑا پار

Tu Hai Sab ka Palanhari Tu hi Karta Hai Bera Paar

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

تو ہے سب کا پالنہار

تو ہی کرتا ہے بیڑا پار

بھوکوں کو تو رزق کھلائے

پیاسوں کی تو پیاس بجھائے

بیماروں کو بخشے شفا

تجھ سا نہیں کوئی بھی خدا

تیری ہی رحمت کے سہارے

جیتے ہیں دنیا میں سارے

To hai Sab ka palnhar

To hi karta hai beṛa Paar

Bhokon ko to rizq khlae

Piyason ki to Pyaas bjhae

Bimaron ko bkhshey shifa

Tujh Sa nahin Koi bhi Khuda

Teri hi Rehmat ke sharey

Jitey hain duniya mein Sare

حمد
Comment
م
تعارفِ شاعر

مولوی اسماعیل میرٹھی

🏛️ کلاسیکی دور 📍 میرٹھ، بھارت

مولوی اسماعیل میرٹھی (1844-1917) اردو کے نامور شاعر اور ادیب، جنہوں نے بچوں کے لیے بے مثال اخلاقی نظمیں اور پرتاثیر حمدیں تصنیف فرمائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے